📢 امتحانی پیپر ری چیکنگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹس
📢 امتحانی پیپر ری چیکنگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹس !
1. ری چیکنگ کا طریقہ کار تبدیل
اب پیپر پہلے کی طرح صرف ریکاؤنٹ نہیں ہوں گے بلکہ
پورے پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کیا جائے گا۔
2. پرائیویٹ اداروں کے ماہرینِ تعلیم شامل
پیپر ری چیکنگ کے عمل میں
پرائیویٹ اداروں سے ماہرِ تعلیم کو شامل کیا جائے گا
تاکہ جانچ مزید شفاف اور معیاری ہو سکے۔
3. ری چیکنگ کمیٹی کا کردار
ری چیکنگ کمیٹی پیپر کو دوبارہ مکمل چیک کرے گی
اور ہر غلطی، ایڈجسٹمنٹ یا مارکنگ کا جائزہ لے گی۔
4. فیس میں اضافہ
پیپر ری چیکنگ کی فیس
پہلے سے تین گنا زیادہ کر دی گئی ہے۔