October 28, 2026

*شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ایم این اے زین قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا*

20240905_150006

*شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ایم این اے زین قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا*
*عامر ڈوگر بھی گرفتار*
*‏محمود خان اچکزئی بھی گرفتار*
*صاحبزادہ احمد رضا بھی گرفتار*
*خالد خورشید کی گرفتاری کی اطلاعات*
*مہر بانو قریشی اور شیخ وقاص اکرم کی گرفتاری کی اطلاعات*
*ذرائع*
*پختونخوا گورنر راج کی تیاریاں*
*ثناءاللہ،مستی،خیل بھی گرفتار*
*علی امین گنڈاپور کا نمبر ڈیڑھ گھنٹے سے بند ہیں۔۔ رابطہ نہیں ہو رہا”۔*

*بیرسٹر سیف*
*پارلیمنٹ کے گیٹ سے گرفتاری آج تک نہیں ہوئی یہ گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتیں کیونکہ سیشن چل رہا ہے۔ بیرسٹر عمیر نیازی*

*شعیب شاہین کو گھر کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔*

*‏شعیب شاہین کے گرفتاری کے وقت اپنے موبائل ملازم کو دینے کی کوشش ناکام*