November 17, 2026

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد کا اہم اجلاس پیپلز

IMG-20251212-WA0304

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد کا اہم اجلاس پیپلز سیکریٹریٹ نوابشاہ میں منعقد ہوا،جس میں 27 دسمبر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی,اجلاس کی صدارت ضلع شہید بینظیر آباد صدر محمد سالم زرداری، نے کی،ضلع صدر محمد سالم زرداری نے کہا پیپلز سیکریٹریٹ نوابشاہ سے گڑی خدابخش لاڑکانہ کے لئے ضلع شہید بینظیر آباد سے ہزاروں جیالو کی تعداد سے قافلہ روانہ کرینگے، اور کہا ڈسیپلین کا خاص خیال رکہنا ہے،اجلاس میں ضلع نوابشاہ جنرل سیکریٹری سید علی حیدر شاہ، ضلع نوابشاہ اطلاعات سیکریٹری راشد چانڈیو، میئر نوابشاہ قاضی رشید بھٹی، سٹی نوابشاہ صدر خان بہادر بھٹی، تعلقہ نوابشاہ صدر نور نواز زرداری، تعلقہ دوڑ صدر عبدالرسول بروھی، تعلقہ قاضی احمد صدر عبدالنبی جمالی، اختر حسین رند، اسد علی زرداری، فرحان لغاری، غلام نبی زرداری، حنیف شاہی،علی غلام مری، ڈاکٹر عطا اللہ بروںھی، علی رضا چانڈیو، ابرار گورچانی، عبدالغفار جتوئی،ظفر علی زرداری، سید عزیر اختر شاہ،محمد یعقوب آرائیں، حیات کاکیپوٹا،عاطف زیدی،مہراج گوپانگ، رمیش کمار، محمد صالح زرداری، عبد الصباح گپچانی، توصیف دھامرہ، خالد لغاری، منیر عباس زرداری لیڈیز ونگ کی عہدیدار سمیت دیگر عہدیداراں اور کارکنان بھی شریک ہوئے.