قاضی کی سپریم کورٹ رپورٹر سے گفتگو سوال رانا ثنا اللہ کہتا ہے کہ اپ ایکسٹینشن پہ راضی تھے کہ اگر عمر بڑھا دی جائے
قاضی کی سپریم کورٹ رپورٹر سے گفتگو
سوال
رانا ثنا اللہ کہتا ہے کہ اپ ایکسٹینشن پہ راضی تھے کہ اگر عمر بڑھا دی جائے
قاضی
رانا کو میرے سامنے لے آؤ
وہ اس میٹنگ میں شامل ہی نہی تھے
کہا گیا کہ تمام چیف جسٹس صاحبان کی عمر بڑھا رھے ہیں میں نے کہا
میں پھر بھی ایکسٹینشن نہی لوں گا
میٹنگ میں میں جسٹس منصور ،اٹارنی جنرل اور وزیر قانون تھے