November 17, 2026

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل غلام صغیر شاہد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

Screenshot_2025-12-09_153745

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل غلام صغیر شاہد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل محمد محبوب عالم کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات کردیا گیا

محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی مس انجم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا
[09/12, 21:39] Imran Mani Shana Ba Shana: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوکاڑہ علیزہ ریحان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

احمد سلیم کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا