November 17, 2026

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا دن منایا جا رہا ہے

Screenshot_2025-12-09_153745

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا دن منایا جا رہا ہے

10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کا مقصد بنیادی حقوق سے آگاہی ہے

1948ء میں اقوام متحدہ نے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس منظور کی

انسانی حقوق کی قرارداد کے 375 سے زائد زبانوں میں تراجم شائع

قرارداد میں 30 بنیادی شقیں شامل، عالمی طاقتوں کے دوہرے معیار پر تنقید

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی چشم پوشی

مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں بدترین انسانی حقوق کی پامالیاں جاری

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہری تشدد، جبری پابندیوں اور غیر انسانی سلوک کا سامنا