October 28, 2026

*‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو*_ _*22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،عمران خان کا انکشاف*_

20240905_150006

_*‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو*_

_*22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا،عمران خان کا انکشاف*_

_*اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس ائے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے، اسٹیبلشمنٹ نے درخواست کی کہ ملک کی خاطر جلسہ ملتوی کریں،اعظم سواتی نے پیغام دیا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے ضمانت دی تھی کہ 8ستمبر جلسہ میں مکمل سہولت فراہم کریں گے، اسی پیغام پر پاکستان کی خاطر 22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، پیغام دیا گیا تھا ایک جانب کرکٹ میچ دوسری جانب مذہبی جماعتوں کا اسلام اباد میں احتجاج ہے ملک میں انتشار پھیل سکتا ہے*_