November 17, 2026

سکھر۔بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی: ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ کا شکارپور آپریشن میں زخمی اہلکاروں و افسران کی عیادت کیلئے ہسپتال کا دورہ

Screenshot_2025-12-10_131158

سکھر۔بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی: ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ کا شکارپور آپریشن میں زخمی اہلکاروں و افسران کی عیادت کیلئے ہسپتال کا دورہ
سکھر ارسلان اسلام شیخ کی زخمی اہلکاروں کے مزاج پرسی، جلد صحت یابی کی دعا
: ڈاکٹروں نے ارسلان اسلام شیخ کو علاج معالجے اور سہولیات سے آگاہ کیا
زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ڈاکٹرز کی بریفنگ
: ارسلان اسلام شیخ کی متعلقہ حکام کو مزید خصوصی نگہداشت کی ہدایت
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ڈی ایس پیز اور اہلکاروں کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں۔ ارسلان اسلام شیخ
: سندھ پولیس کے جوانوں خاص طور پر خاتون افسران کی بہادری پر خوشی اور فخر ہے۔ ارسلان اسلام شیخ

سکھر: شکارپور پولیس کے جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرکے سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ ارسلان اسلام شیخ

سکھر: سندھ حکومت کا واضع اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ ارسلان اسلام شیخ