وڈھلانوالا (راجہ نورالہی عاطف سے)نور پورتھل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ، سینیئر صحافی ملک غلام
وڈھلانوالا (راجہ نورالہی عاطف سے)نور پورتھل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ، سینیئر صحافی ملک غلام جیلانی وڈھل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں چاہ وڈھلا نوالا واپس پہنچ گئے ۔ اس موقع پر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ممبر راجہ نور الہی عاطف، معروف ادبی و سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب ٹٹ ، نامور سوشل ورکر رانا خلیل احمد اور دیگر مقامی شخصیات نے ملک غلام جیلانی وڈھل کو یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکبادیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔