November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کے لیے گرم کپڑے جیکٹ۔اور ادویات کے لیے مخیر حضرات تعاون

IMG-20251208-WA0217

فیصل آباد۔۔۔۔
سیلاب متاثرہ علاقوں میں بچوں کے لیے گرم کپڑے جیکٹ۔اور ادویات کے لیے مخیر حضرات تعاون فرماھیں۔ان خیالات کا اظہار المصطفے فاونڈیشن جنوبی پنجاب کے کثارڈنیئٹر مجاھد حسین خان اور جھنگ کے کوارڈنیئٹر ملک عرفان بشیر سیالوی نے مپڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سیلاب میں بچے سب سے زیادہ متاثر ھوئے ھیں۔سیلاب کے بعد سکولوں میں حاضری بہت کم ھے۔بچوں کو بیگز۔بکس اور کاپیوں کے ساتھ گرم کپڑوں ۔جیکٹ اور جوتوں کی اشد ضرورت ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بچوں کی خدمت کے لیے کوشاں ھے۔ہزاروں ںچے آپکی مدد کےمنتظر ھیں۔اس وقت جنوبی پنجاب کے اضلاع جھنگ۔مظفر گڑھ وغیرہ شدید سردی کی لپیٹ میں ھیں۔بچوں کےپے فوری مدد کی ضرورت ھے۔