سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک محمد ریاض خلجی نے کہا ہے کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ 2025 عوامی اختیارات
سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک محمد ریاض خلجی نے کہا ہے کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ 2025 عوامی اختیارات
پرقدغن اور عوامی نمائندگی کو کمزور کرنے کی منصوبہ بندی ہے
انہوں نے مذید کہا کہ عمران خان نے 2019 پنجاب کے منتخب بلدیاتی اداروں کو بلا جواز تحلیل کر دیا تھا لیکن بد قسمتی سے اب تک پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کروایا جا سکے ،لیکن اب پنجاب حکومت نے ایکٹ 2025 منظور کیا ہے،جس میں اختیارات بیوروکریسی اور پنجاب حکومت کو دیے گئے ہیں
جمہوریت کا راگ الاپنے والے عوام کو محکوم رکھنے پر تلے ہوئے ہیں غیر جماعتی انتخابات کا مطلب ہے کہ الیکشن کے بعد ہارس ٹریڈ ٹریڈنگ شروع ہوگی
مقامی حکومتوں کا مطلب سطح تک اختیارات کی منتقلی ہے لیکن پنجاب کے نئے قانون میں اس کا بالکل الٹ کر دیا گیا ہے جو ائین کی خلاف ورزی ہے