*ڈسٹرکٹ ٹھٹہ)*دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ آرگنائزر سندھ جرنلسٹ UJOSindh.. *ٹھٹہ پولیس مقابلہ*
*ڈسٹرکٹ ٹھٹہ)*دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ آرگنائزر سندھ جرنلسٹ UJOSindh..
*ٹھٹہ پولیس مقابلہ*
*پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل اور پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار*
*آدھے گھنٹے کے اندر ڈاکٹر اسلم سے چھینی گئی کیش 10 ہزار روپیے آدھے گھنٹے میں برآمد۔*
تفصیلات کے مطابق آج رات کے وقت نامعلوم ملزمان نے واریا محلہ ٹھٹہ سے ڈاکٹر اسلم میمن سے 10 ہزار روپیے کیش چھین کر فرار ہوگئے تھے ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ ماجد علی کورائی بمعہ اسٹاف نے بروقت ملزمان کا تعاقب کرکے تھانہ ٹھٹہ کی حدود پھیر موری بگھاڑ موری لنک روڈ پہنچے تو ملزمان۔ نے پولیس پر جان سے مارنے کے ارادے سے فائرنگ کردی مقابلہ شروع ہوگیا، پولیس مقابلے کے دوران پولیس نے فائرنگ کرکے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت احمد رضا ولد شوکت رضا تنولی رہائشی کراچی حال ترکی کالونی مکلی کے طور پر ہوئی .
*ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ضلع ٹھٹہ کے تھانہ مکلی، ٹھٹہ، گھارو، ساکرو، گھوڑاباڑی کے علاقوں میں رابری، ڈکیتی، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔*
*گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے جرائم میں استعمال کی گئی 125 موٹر سائیکل اور پسٹل اور ڈاکٹر اسلم میمن سے چھینی گئی کیش 10 ہزار روپیے بھی برآمد کرلی گئی ہے۔*
زخمی ملزم کا مزید مکمل کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جبکہ اس کے فرار ہونے والے ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
گرفتار زخمی ملزم کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
*ترجمان ٹھٹہ پولیس*