سندھ بھر کی طرح سکھر میں یوم ثقافت جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔یوم ثقافت کا مرکزی پروگرام پریس کلب سکھر پر ہورہا ہے۔ ریلیاں،سیمنارز منعقد کئے جارہے ہیں۔بڑے،بچے اجرک،ٹوپی،پٹکا پہن کر ریلیاں
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔جی نصیر زیدی آج کن سی خبر دے رھے ھو
سندھ بھر کی طرح سکھر میں یوم ثقافت جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔یوم ثقافت کا مرکزی پروگرام پریس کلب سکھر پر ہورہا ہے۔ ریلیاں،سیمنارز منعقد کئے جارہے ہیں۔بڑے،بچے اجرک،ٹوپی،پٹکا پہن کر ریلیاں میں شرکت کر رہےہیں۔ہرطرف ثقافت کے رنگ بکھر گئے۔شہر کی فضا لوک گیتوں سے گونج اٹھی۔سیاسی سماجی تنظیموں اور برادریوں کی ثقافتی پروگراموں میں بھرپور شرکت کر رہے ہیں اس موقع پر سیاسی سماجی اور قوم پرست رہنماؤں ادریس جاگیرانی،نوید کھوسو،ڈاکٹر سعید اعوان،شیخ عدنان،اشفاق کھوسو،حماد کھوسو و دیگر شریک تھے اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سندھی ثقافت بے مثال ہے ہر زبان بولنے والا سندھ کی ثقافت کو منا رہا ہے سندھ دھرتی محبت پیار اور امن کی دھرتی ہے