رپورٹر) دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ کو چیف
(رپورٹر) دعا نیوز آن لائن بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر فائز ہونے ) اور (UJO.sindh) سندھ کے سینئر آرگنائزر عبدالقیوم شیخ نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے مبارکباد کے پیغام میں عبدالقیوم شیخ ٹھٹھوئ نے کہا کہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نہ صرف ایک بہترین پیشہ ور سپاہ سالار ہیں بلکہ وہ قرآن پاک کے حافظ اور اعلیٰ کردار کے حامل رہنما بھی ہیں۔ ہم امید رکھتے ہیں اُن کی قیادت میں نہ صرف افواجِ پاکستان مزید مضبوط ہوں گی بلکہ فیصلے قرآن و سنت کی روشنی میں کیے جائیں گے اور انسانی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
اُمید ظاہر کی کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر شاہ بطور چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان کو درپیش چیلنجز سے کامیابی سے نمٹیں گے اور ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ مزید فروغ پائے گا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنے فرائض ایمانداری، جرأت اور عدل کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔