October 27, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی یقینی بنانے کا حکم

IMG-20251206-WA0125

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی یقینی بنانے کا حکم

شادیوں اور تقریبات میں بلند آہنگ میوزک پر سخت کارروائی کی ہدایت

قوالی نائٹ اور دیگر تقریبات میں لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر قانونی کارروائی کا حکم

شادی ہال کی طرح فارم ہاؤس اور گراؤنڈز میں بھی لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر پابندی کے لئے اقدامات کی ہدایت

فارم ہاؤس اور گراؤنڈز میں بھی ون ڈش پر پابندی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ

ون ڈش اور لاؤڈ سپیکر کی خلاف ورزی کی صورت میں افسران شادی تقریبات میں شرکت نہیں کریں گے