سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان ماہرین نیوز *🛑 | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا ان ماہرین نیوز
*🛑 | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) سمری پر دستخط، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے*🛑 | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) سمری پر دستخط، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی منظوری
🚨 (2) صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری منظوری کرلی
🚨 (3) چیزیں بہتری کی جانب جارہی ہیں، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل
🚨 (4) سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے، عاصم منیر کی ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت
🚨 (5) پاکستان نے برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست کردی
🚨 (6) مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
🚨 (7) کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے فیکٹری کی عمارت گرگئی
🚨 (8) اب روز اڈیالا کے باہر تماشا نہیں لگےگا، آج سے عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند ہے: عطا تارڑ
🚨 (9) کراچی؛ مدرسے کے طالب علم کو کچے کا ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا، 50 لاکھ تاوان طلب
🚨 (10) پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے
🚨 (11) محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
🚨 (12) بھارتی ماہی گیر کی لاش واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے
🚨 (13) معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کا دوران زچگی انتقال ہوگیا
🚨 (14) کوہاٹ: مسلح گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
🚨 (15) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12 ڈی، یونین کونسل 11 میں ایک معصوم بچی کھلے مین ہول میں گر گئی
🚨 (16) ’بچوں کی ٹانگیں زمین پر لگتی نہیں اور موٹر سائیکل دیدیتے ہیں‘: عدالت نے موٹروہیکل آرڈیننس ترامیم کیخلاف درخواست نمٹادی
🚨 (17) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں ہونیوالے مذاکرات بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
🚨 (18) حکومت نے اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کو افغانستان میں خوراک پہنچانے کی اجازت دیدی
🚨 (19) غزہ میں امداد لوٹنے میں ملوث اسرائیل نواز گینگ کا سربراہ یاسر ابو شباب ہلاک
🚨 (20) ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم کی بھارتی حریف کو شکست، عالمی اعزاز جیت لیا
🚨 (21) کراچی: شہر کی 20 اہم شاہراہوں پر 2 اور4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد
🚨 (22) آخری سپرمون یا دسمبر کا کولڈ مون 4 اور 5 دسمبرکی رات پاکستان میں واضح دیکھا جاسکے گا
🚨 (23) کراچی: شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹنے والے 2 ڈاکو مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار
🚨 (24) موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے
🚨 (25) پاکستان اپنی بندرگاہوں کے ذریعے کرغزستان کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
🚨 (26) فیصل واوڈا کون سے علاقے کا کور کمانڈر ہے؟ یار ناجائز سینیٹر کی بات مت کرو، وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی
🚨 (27) سہیل آفریدی کو ایک بار پھرعمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا
🚨 (28) کراچی میں نیپا واقعہ؛ ایس ایس پی ایسٹ اور ڈپٹی کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
🚨 (29) این ایف سی اجلاس: ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی
🚨 (30) 11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
🚨 (31) این ایف سی ایوارڈ میں دہشتگردی کیخلاف حصہ 3 فیصد کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
🚨 (32) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
🚨 (33) امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
🚨 (34) کراچی؛ ڈیفنس میں وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار، گاڑی، اسلحہ، موبائل، لیپ ٹاپ برآمد
🚨 (35) پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر تین اہلکار نوکری سے برخاست
🚨 (36) صدرمملکت سے کرغزستان کے ہم منصب کی ملاقات، تجارت و معاشی تعاون وسیع کرنے پر اتفاق
🚨 (37) غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہوگا؛ ٹرمپ کا اعلان
🚨 (38) تعمیراتی کمپنی رُوا الحرم المکی کے سعودیہ، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی اور امریکا کے شراکت داروں کے ساتھ چھ ایم او یوز سائن
🚨 (39) انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے پر حکمِ امتناع برقرار
🚨 (40) بلوچستان حکومت کا بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
🚨 (41) ملک میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے استوار کیے بغیر سیاست نہیں کی جاسکتی: بیرسٹر سیف
🚨 (42) پنجاب: ڈرائیونگ کی عمر 16 سال مقرر، مستقبل میں ای چالان مزید سخت کرنے کا فیصلہ
🚨 (43) پنجاب حکومت کا گندگی پھیلانے والوں پر بھی جرمانے عائد کرنےکا فیصلہ
🚨 (44) کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار، حکومت نے ایکشن پلان تیار کرنے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیدی
🚨 (45) حکومت کی ترک کمپنیوں کو ملک کے تین بجلی گھر خریدنے کی پیشکش
🚨 (46) افغان حکومت پاکستان کے سیکیورٹی خدشات دور کرے، وزیراعظم اور صدر کرغزستان میں اتفاق
🚨 (47) چیئرمین ایچ ای سی کا انتخاب یا خالد مقبول کا امتحان؛ ٹاپ امیدواروں کے حتمی انٹرویوز جمعہ کو ہونگے
🚨 (48) ملک میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
🚨 (49) سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
🚨 (50) نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
🚨 (51) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 41 ہزار 462 ہے… کی منظوری

🚨 (51) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 41 ہزار 462 ہے…