November 5, 2026

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین دعا ان لاین نیوز)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ یونین سندھ کے انفارمیشن سیکڑی و سکھر میونسپل کارپوریشن

IMG-20251205-WA0182

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین دعا ان لاین نیوز)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ یونین سندھ کے انفارمیشن سیکڑی و سکھر میونسپل کارپوریشن ایمپلائیز یونین کے سینئر نائب صدر دانش قریشی کو فالج کا اٹیک ہوگیا جس کے باعث انہیں فوری علاج کیلئے مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں طبی امداد فراہمی کی ، دوسری جانب آل پاکستان لوکل گورنمنٹ یونین سندھ کے رہنماﺅں علی مردان شیخ ، عبدالمجید جسکانی ، شاہد جتوئی ، طارق سولنگی و دیگر نے اسپتال پہنچ کر دانش قریشی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اللہ پاک انہیں جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔