*اوتھــــــل::* *اوتھل پریس کلب کے صدر محمد عمر لاسی، جنرل سیکرٹری راجہ شوکت اور دیگر
*اوتھــــــل::* *اوتھل پریس کلب کے صدر محمد عمر لاسی، جنرل سیکرٹری راجہ شوکت اور دیگر عہدیداروں غلام مرتضیٰ لاسی، عزیز یوسفزئی، سلمان شوکت، محمد اسلم لاسی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وندر پریس کلب کے صدر و روزنامہ بولان کے رپورٹر مہراللہ ابراہیم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ازحد دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔*