*اسلام آباد میں موبائل نیٹ ورک سروس کام نہیں کر رھی…*
*اسلام آباد میں موبائل نیٹ ورک سروس کام نہیں کر رھی…*
گڈز ٹرانسپورٹرز سے ان کی گاڑیوں کے کاغذات چھین لئیے ہیں سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے… شلواروں کے ساتھ پسٹل باندھے ھوئے ہیں.
ایک نے میری گاڑی کے سامنے ٹرک لاکر کھڑا کرنے کی کوشش کی…
اسے وہیں پکڑا اور روڈ کھلوایا.. اسے کہا تمھارے باپ کا ملک نہیں جو چاھے کرو… کہنے لگا باپ تک نہیں پہنچو.
ٹرک والے کو پکڑا اور ٹرک کو سڑک سے ہٹوایا…
پھر وہی شلوار میں پسٹل لیے شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا سر سرکاری ملازم ھوں حکم ماننا پڑتا ھے. میں نے کہا مسلمان ھو، کہتا ھے الحمدللہ. میں نے کہا پھر مسلمانوں کو تکلیف کیوں دیتے ھو. اس غلیظ جاب سے بہتر ھے تم بھوکے مرجاؤ