بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ : *ایک ہی رات میں تین CCD مقابلے
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ : *ایک ہی رات میں تین CCD مقابلے
سی سی ڈی ان ایکشن ڈی او مہر محمد یوسف کی زیرِ نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائی سی سی ڈی پولیس سے مبینہ پولیس مقابلے میں منشیات فروش ہلاک 1 کلو سے زائد چرس برآمد
منشیات فروشوں کی فائرنگ سے CCDکے جوان کے سینے اور سر پر فائر لگے،بلٹ پروف ہیلمٹ اور جیکٹ کی وجہ سے نوجوان محفوظ رہا۔
سی سی ڈی کا پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اوکاڑہ : *تین مختلف مقامات پر CCD مقابلے، تین خطرناک بدنام زمانہ منشیات فروش ہلاک*
اوکاڑہ : *بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالغفار عرف کالی، فراز عرف شنکر اور فیض محمد ولد ثنا اللہ CCD مقابلوں میں ہلاک*
اوکاڑہ : *CCD نےہلاک ہونے والے بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے دو کلو سے زائد چرس اور 03 پسٹل برآمد کیے*
ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ نے پنجاب کو منشیات سے پاک کرنے پر72 گھنٹے کا ٹائم دے دیا
اوکاڑہ : *ڈی او CCD مہرمحمد یوسف کی جانب سے CCD ٹیموں کو شاباش*
نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے نجات دلائیں گے ،سی سی ڈی کا عزم