October 28, 2026

تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس کی فوری کاروائی عسکری 10 لاہور میں گھریلو ملازمہ مقدس عمر 15 سال پر بہیمانہ تشدد کرنے والی ملزمہ گرفتار

20240905_150006

تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس کی فوری کاروائی
عسکری 10 لاہور میں
گھریلو ملازمہ مقدس عمر 15 سال پر بہیمانہ تشدد کرنے والی ملزمہ گرفتار
ملزمہ فرح بی بی نے گھریلو نوکرانی مقدس کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم پانی زبردستی پلاتی رہی
نوکرانی کی حالت بگڑنے پر پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلای دی جو نوکرانی مقدس کو پولیس نے فوری ہسپتال پہنچایا
مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
عامر شہزاد SHO نارتھ کینٹ لاہور