*کراچی: 3 سے 4 سالہ بچہ اپنے والدین کے ساتھ نیپا چورنگی کے قریب ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے باہر نکلا*
*کراچی: 3 سے 4 سالہ بچہ اپنے والدین کے ساتھ نیپا چورنگی کے قریب ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے باہر نکلا*
کراچی: بچہ والدین کا ہاتھ چھڑا کر بھاگا، ترجمان ریسکیو
کراچی : بچہ قریب موجود مین ہول کے اوپر جا کر کھڑا ہوا اور اچانک مین ہول میں گر گیا، ترجمان ریسکیو 1122
کراچی: مین ہول پر ڈھکن موجود نہیں تھا، عارضی طور پر گتے کی مدد سے بند کیا گیا تھا ، عینی شاہدین