مریم نواز کا انقلابی قدم! مفت انسولین اب گھر کی دہلیز پر! یہ اقدام نہ صرف ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک بڑی سہولت ہے بلکہ صحت کے شعبے میں نئی امید، آسان رسائی اور عوامی فلاح کے سفر کی مضبوط شروعات بھی ہے
مریم نواز کا انقلابی قدم! مفت انسولین اب گھر کی دہلیز پر! یہ اقدام نہ صرف ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک بڑی سہولت ہے بلکہ صحت کے شعبے میں نئی امید، آسان رسائی اور عوامی فلاح کے سفر کی مضبوط شروعات بھی ہے۔ پنجاب میں پہلی بار علاج گھر تک پہنچا کر واقعی عوامی خدمت کی مثال قائم کر دی گئی ہے۔