سی سی ڈی کا پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سی سی ڈی کا پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
پنجاب بھر سے منشیات فروشوں کے کوائف اکٹھے کیے جاچکے ہیں، ترجمان سی سی ڈی
اگلے چند دنوں میں پنجاب سے منشیات فروشی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا، ترجمان سی سی ڈی
نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر حد تک جائینگے، ترجمان سی سی ڈی
منشیات فروشوں کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جائیگا، ترجمان سی سی ڈی