October 28, 2026

سکھرسندہ۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔ دعا آن لاین نیوز۔۔۔۔ اسرائیل ایک غاصب ملک ھے برطانیہ نے غاصب اسرائیل کو ایک ملک بنانے میں اھم کردار ادا کیا ۔ غاصب اسرائیل نے عربوں سے جنگ ان کے کچھ حصوں پر قابض ھو گیا ۔ اب وہ گرائٹر اسرائیل کے خواب دیکھنے لگا جس میں امریکی صدور نے بھر پور

20240905_150006

سکھرسندہ۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔ دعا آن لاین نیوز۔۔۔۔ اسرائیل ایک غاصب ملک ھے برطانیہ نے غاصب اسرائیل کو ایک ملک بنانے میں اھم کردار ادا کیا ۔ غاصب اسرائیل نے عربوں سے جنگ ان کے کچھ حصوں پر قابض ھو گیا ۔ اب وہ گرائٹر اسرائیل کے خواب دیکھنے لگا جس میں امریکی صدور نے بھر پور حلپ کی ۔ عرب بادشاھوں کو دھمکی دی جاتی کہ غاصب اسرائیل کو تسلیم کرو ۔ عرب غاصب اسرائیل کو تسلیم کرتے گئے ۔ حماس اور غاصب اسرائیل کی جنگ شروع ھوئی تو دنیا اسلام سمجھ رھا تھا کہ اس جنگ میں عرب بھر پور حماس فلسطین کی مدد کریں گے مگر اب تلک عرب نے فلسطین کی مدد نہیں کی بلکہ کچھ عرب ممالک خاموش رہ کر غاصب اسرائیل کی مدد کر رھے ھیں اور بعض تو علانیہ غاصب اسرائیل کی مدد کر رھے ھیں جیسے اردن جس میزائلوں کو روکا کہ یہ میزائل کہیں غاصب اسرائیل کو نقصان نا پہنچائیں ۔ البتہ ایران اور ایران کے ساتھ حزب اللہ لبنان ۔ انصار اللہ یمن عراق اور شام فلسطین کے ساتھ مل کر غاصب اسرائیل سے جنگ کر رھے ھیں ۔ انھوں نے غاصب اسرائیل کو تحس نحس کو دیا ھے ۔ اب غاصب اسرائیلی فوج جنگ سے ھچکچا تھی ھے ۔ لاکھوں کی تعداد میں عوام غاصب اسرائیل اپنے ھی ملک کے خلاف احتجاج کر رھے ھیں ان شاءاللہ وہ وقت قریب ھے غاصب اسرائیلی فوج ھتھیار ڈال دے گی اور شکست فاش کھا کر فلسطینیوں کے ملک سے نکل جائے گی ۔

علامہ سید ظفر عباس شمسی
صدر
مجلس وحدت مسلمین
بلوچستان پاکستان