November 17, 2026

‏بھارت کے شہر مظفر نگر میں شادی کی تقریب میں دولہا نے جہیز میں ملنے والے 31 لاکھ بھارتی روپے لینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا نے

IMG-20251130-WA0018

‏بھارت کے شہر مظفر نگر میں شادی کی تقریب میں دولہا نے جہیز میں ملنے والے 31 لاکھ بھارتی روپے لینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا نے شگون کے طور پر صرف ایک روپیہ وصول کیا۔ اودیش رانا نامی دولہا کا کہنا تھا کہ انکے سسر کا کورنا وبا کے دوران انتقال ہوگیا تھا یہ انکے سسر کی محنت کی کمائی ہے جسے وہ وصول نہیں کرسکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلہے کے والدین نے بھی اس کے فیصلے کی مکمل حمایت کی جبکہ دلہن کے اہلِ خانہ نے دل سے شکریہ ادا کیا۔