سابق صدر بار منیر احمد سدھانہ پر قاتلانہ حملہ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی
سابق صدر بار منیر احمد سدھانہ پر قاتلانہ حملہ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن و کوتوالی بھی موقع پر موجود
نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق صدر بار منیر احمد سدھانہ انکے ڈرائیور ممتاز اور ایک راہ گیر مشتاق جاں بحق جبکہ ایک دوکاندار زخمی
فرانزک کی ٹیمیں موقع پر شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف عمل ہیں، ترجمان پولیس
افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ گوجرہ روڈ انزلنا کڈنی سنٹر کے بلکل سامنے پیش آیا۔
ملزمان کی تلاش و گرفتاری کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ترجمان پولیس
سفاکیت کا مظاہرہ کرنے والے ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی