November 17, 2026

*کراچی میں ای چالان آن لائن دیکھنے کا طریقہ کار*

Screenshot_2025-11-27_133204

*کراچی میں ای چالان آن لائن دیکھنے کا طریقہ کار*

سندھ پولیس نے ای چالان چیک کرنے کیلیے اب آن لائن طریقہ کار بھی متعارف کروادیا ہے

ای چالان آن لائن دیکھنے کیلئے کسی بھی قسم کی رجسٹریشن وغیرہ کروانے کی ضرورت نہیں ہے

آن لائن چالان چیک کرنے کیلئے سندھ پولیس کی ویب سائٹ (www.sindhpolice.gov.pk) پر جائیں
کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد اگر آپ کو یہ فکر ہے کہ کہیں آپ کا چالان تو نہیں کٹ گیا، تو اس فکر سے آذاد ہوجائیں کیونکہ سندھ پولیس کی جانب سے چالان چیک کرنے کیلئے پہلے بائی پوسٹ اور ایپ پر دیکھنے کی سہولت موجود تھی تاہم اب سندھ پولیس نے آن لائن طریقہ کار بھی متعارف کروادیا ہے