(سرائے عالمگیر) اپر نہر جہلم میں 40 سالہ خاتون زرینہ عمران نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی
(سرائے عالمگیر) اپر نہر جہلم میں 40 سالہ خاتون زرینہ عمران نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی جان بچا لی
اہلکاروں نے خاتون کو نہر سے بحفاظت نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی