وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا
وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس مقرر کردیا
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لیا تھا
27 ویں ترمیم کے بعد از خود نوٹس مقدمات آئینی عدالت کو منتقل ہو چکے ہیں