سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو شھر میں گهر کے چھت پر کھیلتے ہوئے بچہ گھر کر فوت لاش گهر پهچنے پر کهرام
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
سامارو شھر میں گهر کے چھت پر کھیلتے ہوئے بچہ گھر کر فوت لاش گهر پهچنے پر کهرام
تفصیلات کے مطابق سامارو شهر کے بھرگڑی محلہ کے رہائشی راشد بھرگڑی کے معصوم 8 سالہ بچہ حيدر علی گهر کی چھت پر کھیلتے ہوئے گھر گیا جس کی وجہ سے سخت زخمی جس کو وارثا کی جانب سے تعلقه اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹر معصوم حيدر علی کی موت کی تصديق کی گئی وارثا نے ميڈيا کو بتایا کہ حيدر علی گهر کی چھت پر کھیل رہا رہا تھا کہ پاوں پھسلنے کے سبب گر کر سخت زخمی ہو گیا جو کہ موقعے پر ہی موت ہو گئی معصوم بچے کو گهر پهنچنے پر کهرام مچ گیا