November 17, 2026

فیصل آباد۔۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمیلیکس اینڈ ایمان میٹرنٹی ھوم غلام محمد آباد میں فیصل آباد کی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سونیا عثمان اب روزانہ صبح 10 سے 2بجے تک مریضوں کا

IMG-20251127-WA0420

فیصل آباد۔۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمیلیکس اینڈ ایمان میٹرنٹی ھوم غلام محمد آباد میں فیصل آباد کی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سونیا عثمان اب روزانہ صبح 10 سے 2بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گیں چیک اپ فیس صرف پانچ سو روپے ھے۔فائق میڈیکل کمپلیکس کے ایم ڈی محمد علی کلاسن نے بتایا کہ اس وقت مہنگائی کے ہاتھوں عوام تنگ ھے اور سپشلسٹ ڈاکٹرز کی فیسیں آسمان سے باتیں کررھی ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن نے معمولی فیس میں فیصل اباد کی معروف گائناکالوجسٹ کی خدمات حاصل کیں ھیں۔فائق میڈیکل کمپلیکس پر شام کے وقت صرف سو روپے بمعہ افویات پرچی فیس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا جاسکتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن جھاں غریب محلوں میں جاکر فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرتی ھے وہاں پر فائق میڈیکل کمپلیکس پر بھی معمولی فیس میں صحت کی سہولیات میسر ھیں۔