November 17, 2026

سکھر: سندھ ہائی کورٹ بار سکھر نے وفاقی آئینی عدالت میں زیر سماعت کارونجھر کیس کے خلاف

Screenshot_2025-11-26_145354

ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر جہاں سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زیدی کیا خبر دے رھے ھو
سکھر: سندھ ہائی کورٹ بار سکھر نے وفاقی آئینی عدالت میں زیر سماعت کارونجھر کیس کے خلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔

سندھ ہائی کورٹ سکھر کے مین گیٹ کے باہر وکلا کرسیاں لگا کر بیٹھ گئے

عام لوگوں کو عدالتوں میں جانے سے بھی روک دیا گیا۔

کارونجھر سندھ کا ورثہ اور شناخت ہے: جنرل سیکریٹری سندھ ہائی کورٹ بارآچر گبول

سندھ ہائی کورٹ نے کارونجھر کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ سندھ حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، وکلاء

وکلا برادری 27ویں آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کرتی، کارونجھر کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں نہ کی جائے، وکلاء

کارونجھر سندھ کا اثاثہ اور پہچان ہے۔ سندھ حکومت کارونجھر سے متعلق کیس وفاقی آئینی عدالت سے واپس لے، وکلاء رہنما

وکلاء نے ڈسٹرکٹ بار سکھر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی بھی نکالی

ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ بار کے صدر علی احمد نے کی۔ جنرل سیکرٹری ذوالفقار ملانو اور ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکرٹریز اچھر گبول اور الٰہی بخش انیل بھٹی نے کی