November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ عمرکوٹ : عمرکوٹ لوہاٹا پنچائت کی اپیل پر فرسٹ سینئر سول جج کے حکم پر شاہی بازار میں جئہ ماتا

IMG-20251126-WA0026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ

عمرکوٹ : عمرکوٹ لوہاٹا پنچائت کی اپیل پر فرسٹ سینئر سول جج کے حکم پر شاہی بازار میں جئہ ماتا مندر کے دکان پر قبضہ کرنے والے گوردن اوڈ سے دکان خالی کروانے کے حکم پر عدالت کے بیلف اور پولیس نے گوردن اوڈ سے قبضہ کی دکان خالی کروالی ۔