November 17, 2026

*فرعونوں کی ایک پوری کھیپ تیار ہو چکی ہے۔ ہر فرعون اپنے لیول کے مطابق ظلم کی داستانیں رقم کر رہا ہے*

Screenshot_2025-11-25_104018

*فرعونوں کی ایک پوری کھیپ تیار ہو چکی ہے۔ ہر فرعون اپنے لیول کے مطابق ظلم کی داستانیں رقم کر رہا ہے*

*‏اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں خاتون پر تشدد، بال کاٹ دیئے، ویڈیو بھی بنائی۔۔!!*

*یہ واقعہ حال ہی میں اسلام آباد کے لوہی بھیر علاقے میں پیش آیا ہے، اطلاعات کے مطابق، ایک سپا میں کام کرنے والی خاتون نے گاہکوں سے غیر قانونی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تو گینگ نے تشدد کیا اور بال کاٹے۔ پولیس نے نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور گرفتاری کا حکم دیا ہے۔*