*لاہور:جناح ہسپتال کے بیشتر ڈاکٹرز کا پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے کے باوجود پریکٹس الاونس لینے کا انکشاف۔۔۔۔۔۔*
*لاہور:جناح ہسپتال کے بیشتر ڈاکٹرز کا پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے کے باوجود پریکٹس الاونس لینے کا انکشاف۔۔۔۔۔۔*
*سرکاری ہسپتال کے ان ڈاکٹر حضرات نے اپنی جبیں بھرنے کی خاطر اپنے پرائیویٹ کلینکس اور ہسپتال بھی بنا رکھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔*
*پرائیویٹ ہسپتالوں میں یہ ڈاکٹر علاج کے نام پر مریضوں کو لوٹتے ہیں اور سرکار سے پریکٹس الاونس بھی حاصل کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔*
*جناح ہسپتال میں ڈاکٹر اپنے ذاتی ہاسپیٹلز اور کلینکس کی تشہیر بھی کرتے نظر آتے ہیں،ارباب اختیار نوٹس لیں۔۔۔۔۔