October 3, 2026

*سعودی ایئرلائنز نے دنیا کا پہلا کولنگ احرام تیار کر لیا ہے، جو شدید گرمی میں حج و عمرہ کرنے والے زائرین کو ٹھنڈک فراہم کرنے کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا ہے۔*

IMG-20251124-WA0046

*سعودی ایئرلائنز نے دنیا کا پہلا کولنگ احرام تیار کر لیا ہے، جو شدید گرمی میں حج و عمرہ کرنے والے زائرین کو ٹھنڈک فراہم کرنے کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا ہے۔*

*یہ جدید احرام ایسے مٹیریل سے تیار کیا گیا ہے جو جسم کا درجہ حرارت کم رکھنے میں مدد دیتا ہے اور سخت موسم میں بھی حاجیوں کو نسبتاً آرام دہ حالت فراہم کرتا ہے۔ اس کا مقصد بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت اور موسمِ حج میں گرمی کی شدت کے چیلنج سے نمٹنا ہے۔