November 17, 2026

یا اللہ! مجھے اتنی دولت اور طاقت عطا فرما کہ میں یہ سب کچھ ادا کر سکوں۔

Screenshot_2025-11-23_013435

یا اللہ!
مجھے اتنی دولت اور طاقت عطا فرما کہ میں یہ سب کچھ ادا کر سکوں۔

(1) انکم ٹیکس
(2) جنرل سیلز ٹیکس
(3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس
(4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس
(5) سینٹرل سیلز ٹیکس
(6) سروس ٹیکس
(7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز
(8) پیٹرول لیوی
(9) ایکسائز ڈیوٹی
(10) کسٹمز ڈیوٹی
(11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس)
(12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس)
(13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس)
(14) پراپرٹی ٹیکس
(15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی
(16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس)
(17) عشر
(18) زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی)
(19) ڈھال ٹیکس
(20) لوکل سیس
(21) پی ٹی وی لائسنس
(22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار)
(23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT)
(24) واٹر ٹیکس
(25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں)
(26) پروفیشنل ٹیکس
(27) روڈ ٹیکس
(28) ٹول گیٹ فیس
(29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT)
(30) ایجوکیشن سیس
(31) ویلتھ ٹیکس
(32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT)
(33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی
(34) سپر ٹیکس (3 سے 4%)
(35) ودہولڈنگ ٹیکسز
(36) ایجوکیشن فیس (5%)
(37) بھاری ٹریفک چالان
(38) بجلی اور گیس کے بل

اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(a) بھاری تعلیمی فیسیں
(b) اسکولوں میں عطیات
(c) مساجد وغیرہ میں چندے
(d) ہر چوراہے پر بھکاریوں کی جذباتی بلیک میلنگ

اے میرے رب! اگر میرے پاس کچھ رقم بچ گئی تو میں اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کروں گا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران 🇵🇰 اور پی ٹی وی کے چیئرمین اور ایم ڈی کو مزید ادائیگی کر سکوں۔
میں ایک پاکستانی ہوں۔ 🥺