October 28, 2026

جیکب آباد : 05 ستمبر 2024 پریس ریلیز۔ تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے بینظیر لائبریری کا دورہ کیا

20240905_150006

جیکب آباد : 05 ستمبر 2024
پریس ریلیز۔
تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب نے بینظیر لائبریری کا دورہ کیا

ایس ایس پی نے جیکب آباد نے لائبریری میں رکھی گئی کتابوں کا معائنہ کیا اس موقع پر لائبریری کے انچارج نے ایس ایس پی صاحب کو بریفنگ دی

لائبریری انچارج انتظار حسین ابڑو نے ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب کو ویلکم کیا اور سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ دیا گیا

مطالعے کے لئے آنے والے نوجوان بھی ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب سے ملے اس موقع پر ایس ایس پی نے کمیشن کے لئے معلوماتی کتابیں لائبریری کو تحفتن طور پر دیں اور مزید معلوماتی اہم کتابیں بھی دینے کا اعلان کیا.

اہم و معلوماتی کتابین دینے پر انچارج لائبریری نے ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ صاحب کا شکریہ ادا کیا

اس موقع پر ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل رحمت اللہ گولو، انچارج ڈی آئی بی انیس احمد سومرو، ریڈر ٹو ایس ایس پی امجد حسین سدھایو، انچارج پی آر او عرفان علی کٹو ودیگر موجود تھے.

ترجمان جیکب آباد پولیس