خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامرنے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب کے ہمراہ، خوشاب سرگودہا روڈ اور محلہ رونق
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامرنے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب کے ہمراہ، خوشاب سرگودہا روڈ اور محلہ رونق پورہ خوشاب کا وزٹ کیا۔انہوں نے اس موقع پر محلہ رونق پورہ میں پانی کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران کو تین دنوں میں واٹر پائب لائن کی مرمت کرکے محلہ رونق پورہ میں پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے جائے کی ہداہت کی۔