November 17, 2026

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھ ارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر لالا عابد شاہد خان کی تاجر سپریم کونسل میں شمولیت کا اعلان ان کے اعزاز میں تاجر سپریم کونسل

Screenshot_2025-11-21_080559

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھ
ارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر لالا عابد شاہد خان کی تاجر سپریم کونسل میں شمولیت کا اعلان ان کے اعزاز میں تاجر سپریم کونسل کے خزانچی حاجی عبدالغفار میمن نے پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا جس میں تاجر سپریم کونسل کے عہدے دار نئے انے والے دوستوں کو ویلکم کیا ان کو پھولوں کے ہائر پہنائے اور ان سے بھرپور تعاون کا کے انہوں نے بھرپور یقین دلایا کہ ہم تاجر سپریم کونسل کے ساتھ ہیں اور ساتھ مل کر تاجروں کی بھلائی کے لیے کام کریں گے جس میں تاجر سپریم کونسل کے صدر جناب حاجی شفیع عباسی جنرل سیکرٹری ممتاز لکی سینیئر نائب صدر برکت سولنگی نائب صدر اصف میمن عمران بندانی صاحب عبدالرحیم سیٹی صاحب عبدالغفار میمن صاحب اور مجیب آخوند محمد فیصل میمن صاحب نوید ارائیں صادق کلوڑا شہباز ملک اور دیگر عہدے داروں نے شرکت