* حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف * صوبائی وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کے خصوصی فنڈ سے ضلع حب و گردو نوا میں ترقیاتی اسکیمات کا کام جاری*
* حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
* صوبائی وزیر زراعت بلوچستان و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری صاحب کے خصوصی فنڈ سے ضلع حب و گردو نوا میں ترقیاتی اسکیمات کا کام جاری*
عدالت روڈ پٹوار خانہ اسٹریٹ درزی گلی و اعتراف میں ٹف ٹائل کی اسکیم کا کام آخری مرحل میں
محسن حب جناب میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ اور رہنمائی میں ضلع حب میں ترقیاتی کاموں کا جال
اس ضمن میں عدالت روڈ پٹوار خانہ اسٹریٹ درزی گلی کے اعتراف میں ٹف ٹائل کا کام کیا جا رہا ہےہ
جبکہ میر صاحب نے عوامی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ضلع حب میں اسکیمات جاری کی ہیں