*اسلام آباد* *سینئر صحافی حامد میر نے ایکس پر بلوچستان کی موجودہ صوبائی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں شامل اکثر افراد پچھلے 10–15 سال
*اسلام آباد*
*سینئر صحافی حامد میر نے ایکس پر بلوچستان کی موجودہ صوبائی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں شامل اکثر افراد پچھلے 10–15 سال سے مختلف حکومتوں کا حصہ رہے ہیں لیکن صوبے کی پسماندگی برقرار ہے۔ ان کے مطابق جب ان شخصیات سے کارکردگی پر سوال کیا جائے تو وہ سوال کرنے والوں کو غدار قرار دیتے ہیں۔ ان کی یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور عوامی مسائل پر بحث جاری ہے۔*