November 17, 2026

جھنگ: ڈاکٹر محمد جمشید خان کی DHQ ہسپتال جھنگ میں تعیناتی

IMG-20251120-WA0132

جھنگ: ڈاکٹر محمد جمشید خان کی DHQ ہسپتال جھنگ میں تعیناتی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ڈاکٹر محمد جمشید خان کو سینئر کنسلٹنٹ فزیشن (بی ایس–19، ریگولر) کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر محمد جمشید خان اس سے قبل محکمۂ میڈیسن اینڈ الائیڈ کے سربراہ اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پیم اے) جھنگ کے سینیئر نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

محکمۂ صحت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے عہدے کا چارج جلد سنبھالیں گے۔