164

پنجاب کے گندم کے کاشتکاروں کو اس سال کتنا نقصان ہوا۔۔۔؟

پنجاب کے گندم کے کاشتکاروں کو اس سال کتنا نقصان ہوا۔۔۔؟
اس سال ایک ایکڑ کاشت گار کے مالک کو 55 ہزار فی ایکڑ کا نقصان ہوا اور 5 ایکڑ کے کاشت گار کے مالک کو 2 لاکھ 75 ہزار اور 10 ایکڑ کے کاشت گار کو ساڑھے 5 لاکھ کا نقصان ہوا یہ تھے چھوٹے کسان

اس سال بہاولپور ڈویژن نے6 .43 لاکھ ٹن گند م پیدا کی جو پنجاب کے تمام ڈویژنز میں سب سے زیادہ پیداوار ہے۔
سرکاری ریٹ 3900 روپے فی من تھا جبکہ ایوریج کسانوں نے 2800 روہے فی من فروخت کیا۔
اس حساب سے صرف بہاولپور ڈویژن کے کسانوں کو 143 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
کسان 143 ارب روپے کے نقصان کھا کر بھی اس ملک کے لئیے دوبارہ محنت میں لگ گئے۔
مگر اشرافیہ آج بھی ملک کو کھانے پر تلا ہے۔
جب تک کسان کا تعلیم یافتہ بیٹا اپنے کسان باپ کو سوشل میڈیا پر سپورٹ نہیں کرتا۔
کسان رلتا رہے گا۔ (منقول)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں