71

کابینہ میں نئے شامل ہونے والے افراد کو حلف اٹھانے پر مبارکباد۔ محمود جان

کابینہ میں نئے شامل ہونے والے افراد کو حلف اٹھانے پر مبارکباد۔ محمود جان

مجھے یقین ہے کہ نئی کابینہ وزیر اعلی کی قیادت میں صوبے کی ترقی میں کردار ادا کرے گے۔سابق ڈپٹی اسپیکر کے پی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا محمود جان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کو حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ مجھے یقین کہ نئی کابینہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں صوبے کی ترقی، عوامی خدمت، شفاف طرز حکمرانی اور دیرپا استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں