*اسلام آباد ہائیکورٹ عمارت منتقلی کے معاملے پر نیا موڑ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار آمنے سامنے آگئیں ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری کی
*اسلام آباد ہائیکورٹ عمارت منتقلی کے معاملے پر نیا موڑ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار آمنے سامنے آگئیں ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی جی ٹین منتقلی کی مخالفت جبکہ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کے صدر سیکرٹری نے ہائیکورٹ کی جی ٹین منتقلی کی حمایت کر دی اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کے صدر اور سیکرٹری نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے نام خط میں کہا کہ “ہائیکورٹ کو جی ٹین منتقل کریں ہم مکمل تعاون کے لئے تیار ہیں ہائیکورٹ کی جی ٹین منتقلی سے وکلا سائلین کی مشکلات کم ہوں گی”*