خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی کاروائی
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی میلسی کی کاروائی
خاتون منشیات فروش فرزانہ مائی گرفتار ، ملزمہ کے قبضے سے 1150 گرام ہیروئن برآمد ، مقدمہ درج
کاروائی میں ایس ایچ او سٹی میلسی ملک احمد کامران کی سربراہی میں سب انسپکٹر آصف اور دیگر ٹیم نے حصہ لیا