ٹھٹھہ مین چوری کا بول بالا ھے ٹھٹھہ وارڈ نمبر 4 مین چوری کی دھوم
ٹھٹھہ مین چوری کا بول بالا ھے
ٹھٹھہ وارڈ نمبر 4 مین چوری کی دھوم
ٹھٹھہ وارڈ چار مین ایک رات مین دو گھررں مین چوری ٹھٹھہ پولیس نے چوروں جعفری ھینڈ دیا صحافی عبدالقیوم شیخ کے گھر مین چوری nc درج کروا لی ٹھٹھہ کے کچی ابادی بھٹ محلہ کے لوگر لڑکے چند کر ی مین بھی ڈکیٹی کرتے آئے ھین پولیس فوری طور چوری برآمد کرے جائے یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم سے ایس ایس پی ٹھٹھہ کو اپیل کی جاتی ھے کہ صحافی قوم کی خدمت غریبوں کی آواز ھے ان کاتحفظ کیا جائے رپورٹ عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزر سندھ