48

وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں